سابقہ میئر کراچی سید مصطفی' کمال نے اپنے ایک وڈیو پیغام
سابقہ میئر کراچی سید مصطفی' کمال نے اپنے ایک وڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خاناور اداروں سے گذارش ہے کہ فل فور ایک قانون بناکر لوکل باڈی کے 85000 ہزار سے زیادہ ممبرز ہیں جن کی گراس روٹ لیول پر پہنچ ہے جن کو فعال کر کے ان سے بہت سارا کام لیا جا سکتہ ہے ان ممبرز کی نیچے تک دسترس ہے یہے لوگ وارڈز لیول تک لوگوں کو اویئرنیس اور ضروری چیزیں بڑی آسانی کے ساتھ لوگوں کو پہنچا سکتے ہیں اس کے لئے وفاقی گورنمنٹ کو ساری پارٹیوں کو 24 گھنٹی میں قانون بنا کر یہ کام لینا چاہیے

Comments
Post a Comment