پیٹرول کی قیمت 96.45 روپے فی لیٹر مقرر, پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

 پیٹرول کی قیمت 96.45 روپے فی لیٹر مقرر, پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق حکومتی فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور اب پیٹرول 96 روپے 45 پیسے فی لیٹر دستیاب ہو گا وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15 روپے کمی کے فیصلے سمیت مختلف شعبہ جات کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا تھا وزارت خزانہ کےنوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 96 روپے 45 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 107 روپے 25 پیسے، لائٹ ڈیزل 62 روپے 51 پیسے فی لیٹر اور مٹی کا تیل 77 روپے 45 پیسے فی لیٹر دستیاب ہو گا


Comments

Popular Posta

سخاوت حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ کی

بل گیٹس کا ٹیکنالوجی میں کامیابی کا راستہ

How to Make a Full Body Workout

قرآن پر عمل میں ھی دنیا و آخرت کی کامیابی ھے