Posts

Showing posts from March, 2022

يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَتَّخِذُوا۟ ٱلْيَهُودَ وَٱلنَّصَٰرَىٰٓ أَوْلِيَآءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَآءُ بَعْضٍۢ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُۥ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ ٱللَّـهَ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلظَّٰلِمِينَ"

يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَتَّخِذُوا۟ ٱلْيَهُودَ وَٱلنَّصَٰرَىٰٓ أَوْلِيَآءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَآءُ بَعْضٍۢ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُۥ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ ٱللَّـهَ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلظَّٰلِمِينَ" ا لسلام علیکم اھل عقل و شعور انسانوں:  اے مسلمانوں ! یھودی و نصارٰی اور کفار کی دوستی سے بھاگ جاؤ۔وہ آپ کے کبھی بھی دوست نھیں بن سکتے،وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ھیں اور وہ آپ کے بدترین دشمن ھیں۔وہ آپ کے دشمن ھیں اور تم بھی انھیں دشمن ھی سمجھو۔ ۞ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَتَّخِذُوا۟ ٱلْيَهُودَ وَٱلنَّصَٰرَىٰٓ أَوْلِيَآءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَآءُ بَعْضٍۢ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُۥ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ ٱللَّـهَ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلظَّٰلِمِينَ"(سورہ المائدہ:51)اے ایمان والو !مت بناؤ یھود و نصارٰی کو دوست ،وہ آپس میں دوست ھیں ایک دوسرے کے اور جو کوئی تم میں سے دوستی کرے ان سے وہ ان ھی میں ھے،اللہ ھدایت نھیں کرتا ظالم لوگوں کو۔  اس آیت میں اللہ مومنین کو خبردار کر رھا ھے کہ اے قرآن مجید پے عمل کرنےوالے مومنین! 1."لَا تَت...