Posts

Showing posts from July, 2020

انسان کا کھلا دشمن

انسان کا کھلا دشمن السلام علیکم دوستوں:شیطان انسان کا کھلا دشمن ھے اور دشمن سے بچاٶ کرنا عقلمندی ھےاور بچاٶ نہ کرنا انتھا درجے کی بےوقوفی اور جھل ھے”ولنذیقنھم من العذاب الادنی دون العذاب الاکبر لعلھم یرجعون“(٣٢:٢١)اور ھم انھیں قریب کا عذاب بھی ،اس بڑےعذاب سے پھلے چکھاٸیں گے تاکہ وہ باز آجاٸیں.انسان جب شیطان کے جال میں پھنس کر،اس کے پیچھے چلتا ھے تو اللہ اسے لوٹانے کے لیے چھوٹی چھوٹی تکالیف دے کر لوٹانا چاھتا ھے.کبھی خود کو جسمانی اور کبھی عزیزوں اور رشتیداروں کی تکالیف سے اور کبھی اجتماعی تکالیف سے،اس کو تکالیف دی جاتی ھیں.اگر یہ انسان ان تکالیف کے بعد اللہ کی طرف لوٹتا ھے  تو اللہ کی رحمت اسے ڈھانپ لیتی ھے اور اس کے علاوہ پنھچی ھوٸی تکالیف کے بدلے اس کے گناہ ختم کر کہ اس کی جگھ نیکیاں لکھی جاتی ھیں.یعنی انسان کی دنیاوی تکالیف میں بھی انسان ھی کا فاٸدہ ھے.اور اگر پھر بھی نھیں لوٹتا تو اللہ آگے فرماتا کہ اس دنیاوی چھوٹے عذاب کے بعد آخرت کا بڑا عذاب اس کے لیے تیار کیا گیا ھے جو عذاب ٹلنے والا نھیں بلکہ اس عذاب میں اور شدت و جلن پیدا کی جاٸی گی.دنیاوی تکلیف کی شدت ھی انسان سے برداشت ن...