”الم تر ان اللہ انزل من السمإٓ مإٓ فاخرجنا بہ ثمرات مختلفا الوانھا ومن الجبال جدد بیض و حمر مختلف الوانھا و غرابیب سود.و من الناس و الدوآب و الانعام مختلف الوانہ کذالک انما یخشی اللہ من عبادہ العمإٓ ان اللہ عزیز غفور“
”الم تر ان اللہ انزل من السمإٓ مإٓ فاخرجنا بہ ثمرات مختلفا الوانھا ومن الجبال جدد بیض و حمر مختلف الوانھا و غرابیب سود.و من الناس و الدوآب و الانعام مختلف الوانہ کذالک انما یخشی اللہ من عبادہ العمإٓ ان اللہ عزیز غفور“ اَلسَّلامُ عَلَيْكُم کاٸنات میں غور و فکر کرنےوالے عقلمندو : اللہ نے انسان کو عقل دی ھے کہ وہ اس کاٸنات میں غور و فکر کرے. جو لوگ”ازخود خدا“ کے پجاری ھیں وہ ذرا سوچیں کہ روز مرہ کی استعمال کی چیزیں اپنے آپ نھیں بن سکتی.گندم اپنےآپ گھر موجود نھیں ھو سکتی،وھی گندم اپنےآپ آٹا نھیں بن سکتی،گندم سے اپنے آپ روٹی نھیں بن سکتی.گندم کے لیے جو ضروری اشیإ ھیں وہ اپنے آپ موجود نھیں ھو سکتے تو پھر یہ منظم کاٸنات اور اس کا اپنے آپ چلنا ناممکن ھے. آٸیے مندرجہ ذیل آیات پر غور کریں: ”الم تر ان اللہ انزل من السمإٓ مإٓ فاخرجنا بہ ثمرات مختلفا الوانھا ومن الجبال جدد بیض و حمر مختلف الوانھا و غرابیب سود.و من الناس و الدوآب و الانعام مختلف الوانہ کذالک انما یخشی اللہ من عبادہ العمإٓ ان اللہ عزیز غفور“(24:27,28)کیا تونے نہ دیکھا کہ اللہ نے اتارا آسمان سے پانی،پھر ھم نے نکالے اس سے میوے ،ط...