کرونا وائرس کے بڑھتے ھوئے کیس



     کرونا وائرس جو چائنا سے شروع ہوکے 183 ملکوں  کو پہنچ چکااب تک کے اعداد شمار کے مطابق 284712 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے اب تک 93576 کیس تھیک ہوکے اپنے گھروں کو جا چکے ہیں اب تک اعداد کے مطابق 11842 افراد کرونا وائرس کے وجہ سے اموات کا شکار ہوئے ہیں جبکہ 179294افراد اب تک زیرعلاج ہیں جبکہ دوسری طرف چائنا جو سب سے زیادہ متاثرہ ملک تھا اپنی پوری صلاحتوں کے ساتھ کرونا وائرس پر قابو پا رہا ہے جبکہ اور ملکوں میں کرونا وائرس بڑی تیزی کے ساتھ اپنے پنجے گاڑ رہا ہے سارے ملک مل کر بھی ابھی تک کرونا کا علاج دریافت نہیں کر پا رہے ۔ اٹلی اس ٹائیم دوسرے نمبر پر ہے جہاں پر کرونا وائرس کمپیئر ٹو چا ئنا بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے اٹلی میں اب تک کے اعداد شمار کے مطابق 47021 کیس کنفرم ہو چکے ہیں جن میں سے صرف 5129 ٹھیک ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں 37860 کیس ابھی تک زیرعلاج ہیں جبکہ 4032 افراد کی اموات واقع ہوچکی ہے جو چائنا سے 1000 افراد زیادہ ہیں اس طرح سپین ایران جرمنی امریکا  فرانس سااوتھ کوریا یو کے اور کئی ملک جن میں کرونا کے مریضوں کی تعداد بڑی تیزی سے بڑہ رہے ہیں۔       

Comments

Popular Posta

How to Make a Full Body Workout

بل گیٹس کا ٹیکنالوجی میں کامیابی کا راستہ

قرآن کے انکاری

سخاوت حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ کی