اللہ کے سواء کوئی بھی نبی صدیق،شہید اور ولی و امام: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ، الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ، وَمَالِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ
اِكْتَشَفُوْا فِيْ مَقَالَتِنَا "اللہ کے سواء کوئی بھی نبی صدیق،شہید اور ولی و امام" مَا يَجْعَلُ اَللّٰه مُمَيِّزًا فِيْ قُرْبَانِه، وَاِكْتَسِبُوْا إِلَى اَلْمَعْرِفَةِ اَلْإِسْلَامِيِّةِ. ا للہ کے سواء کوئی بھی نبی صدیق،شہید اور ولی و امام"اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ,الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اور مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ" نہیں ،جس سے مدد و مشکل کشائی اور نصرت طلب کی جائے۔ س:مشکل کشا،حاجت روا اور مدد کرنے والا کون ھوتا ھے؟ 1:وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗۤ اِلَّا هُوَؕ وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ بِخَيۡرٍ فَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ (6:17الانعام)۞ترجمہ:اور اگر پہنچا دے تجھ کو اللہ کچھ سختی تو کوئی اس کو دور کرنے والا نہیں سوا اس کے اور اگر تجھ کو پہنچا دے بھلائی تو وہ ہر چیز پر قادر ہے 2:ج:تَبٰرَكَ الَّذِىۡ بِيَدِهِ الۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرُۙ (67:1ملک)ترجمہ:بڑی برکت ہے اس کی جس کے ہاتھ میں ہے راج اور وہ سب کچھ کرسکتا ہے۔ اس سے جس کا حکم ساری کائنات پے چلتا ھے۔ 3:اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ ۔ت...