شہباز شریف کی شوبازیاں
ہمیشہ کی طرح اس مشکل گھڑی میں محترم شہباز شریف اپنی شوبازِیاں دکھانے کے لئے پاکستاں میں پہنچ چکے ہیں اپنے دس سالہ دور اقتدار میں بارشوں کے مو سم میں موصوف خاکی وردی لانگ بوٹ پہن کر میڈیا کے جمگھٹے میں کھڑے ہوکے ما تحت افسروں کو انگلی کے اشاروں سے وارننگ دیتے دکھائی دیتے تھے۔ مگر اپنے دس سالہ دوؑر اقتدار میں کبھی سیوریج سسٹم کا حل نہیں نکال پائے کہنے والے تو کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ شہباز شریف اور بڑے میاں سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ پنجاب میں سیوریج سسٹم پر پیسہ کیوں نہیں لگاتی تو میاں صاحب نے جواب دیا کہ آپ چاہتے ہیں کہ ہم زمین کے اندر پیسہ لگائیں کہنے والوں نے اپنے مونہ کو تالے لگادیے اس طرح ہاسپٹل کے اندر نوں لیگ بہت زیادہ کلیم کیا جاتا ہے وہاں پر بھی اگر دیکھا جائے تو پنجاب جہاں گزشتہ دو ادواروں میں نوں لیگ کی حکومت رہی ہے جو پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جس میں 11 کروڑ کی آبادی میں بقول ایک صحافی کہ پاکستاں بننے سے لیکر آج تک پنجاب میں صرف 1000 وینٹیلیٹر موجود ہیں جبکہ باقی صوبوں میں صرف 700 وینٹیلیٹر ہیں اگر سارے صوبوں کو ملاکر 1700 وینٹیلیٹر ہیں جو اس مشکل صورتحال میں ناکافی ہیں۔ تو بات ہو رہی تھی شہباز شریف کی شوبازیوں کی شھباز شریف کو یہ جواب تو دینا چاہیے کہ اپنے دؤر اقتدار میں کتنے وینٹیلیٹر خریدے اور کس کس ضلع میں وہ وینٹیلیٹر فرھام کئے اس بات کو بھی پیچھے چھوڑ دیں آج جب شہباز شریف پاکستان پہنچ چکے ہیں کیا وہ اپنے آپ کو 14 دن تک قرنطینہ میں رہ کر پنجاب اور پاکستان کے عوام اویرنیس دیں گے یا ہمیشہ کی طرح میڈیا پر آکر سیاسی جنگ لڑیں گے، کیا شریف میڈیکل سٹی میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ عوام کے لئے فری کروائیگے، کیا 100 یا 200 بیڈز کرونا وائرس کے مریضوں کے لئے شریف میڈیکل سٹی میں لگوائینگے یا پھر ہمیشہ کی طرح میڈیا میں شوبازیاں دکھاتے رہینگے.

Comments
Post a Comment