کرونا نے دنیا کو کیسے لپیٹ میں لیا


کرونا وائرس دنیا میں کیسے آیا
31 دسمبر 2019 کو چین نے عالمی ادارہ صحت کو بتایا کہ چین کے شہر ووہان میں غیر معمولی نمونیا کے مریض سامنے آ رہے ہیں 31 دسمبر 2019 تک کوئی نہیں جانتا تھا کہ یہ وائرس کیا ہے 1 جنوری 2020 کو ووہان کے گوشت مارکیٹ کو بند کردیا گیا۔ 7 جنوری 2020 کو عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا کہ کہ انہوں نے ایک نئے وائرس کی تصدیق کی ہے اور اس کو کرونا وائرس کا نام دیا. 11 جنوری  2020 کو چین نے پہلی موت کی تصدیق کی جو کرونا وائرس سے ہوئی، مرنے والا 61 سال کی عمر کا ایک بندہ تھا جس نے اسی گوشت مارکیٹ سے خریداری کی تھی۔ 13 جنوری 2020 کو چین سے باہر پہلا کیس ٹائلینڈ میں سامنے آیا اس سے پہلے یہ وائرس چین تک محدود تھا،یہ کیس ایک ایسی خاتون میں تصدیق ہوا جو ووہان سے ٹائلینڈ پہنچی تھی۔17 جنوری 2020 کو ووہان میں دوسری موت واقعہ ہوئی۔ 17 جنوری 2020 کوہِی آمریکہ نے اپنی تین ایئرپورٹ پر اسکریننگ کا عمل شروع کیا 17 جنوری 2020 تک امریکا فرانس جاپان ویتنام آسٹریلیا ملیشیا نیپال سنگاپور تائیوان اور جنوبی کوریا نے کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تصدیق کرنا شروع کر دی یہ وہ کیس تھے جوWHO  کو مختلف ملکوں نے رپورٹ کرنا شروع کر دیے تھے ۔ 23 جنوری 2020 کو ووہان سٹی کو لاک ڈائون (قرنطینہ) میں تبدیل کردیا گیا شہر سے جانے والی ریل اور ہوائی سفر کو معطل کردیا گیا 26جنوری 2020 کو اموات کی تعداد 56 تک پہنچ گئی اور 2000 لوگ متاثر ہوئے صوبے کے 18 شہروں کو لاک ڈاؤن کردیاگیا سفری پابندیاں لگا دی گئی شنگھائی ہانگ کانگ کی ڈیزنی آئی لینڈرز کو بند کر دیا گیا بیجنگ میں دیوار چین کو بند کر دیا گیا اسی دن تائیوان تھائی لینڈ اور جنوبی کوریا میں کچھ نہیں کیسی سامنے آگئے 30 جنوری تک کرونا وائرس چین کے 31 صوبون تک پھیل گیا 171 افراد لقمہ اجل ارو 7700 لوگ متاثر ہوئے 30 جنوری کو ہی چین سے باہر بھارت فلپائن نے ایک ایک  مریض کی تصدیق کردی 30 جنوری کو ڈبلیو ایچ او نے عالمی ایمرجنسی قرار دے دیا یا 11 فروری 2020 بھرے کو عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کو COVID-19 کا نام دیا 19 سے مراد 2019 CO سے مراد Crona اور سے VI سے مراد Virus اور D سے مراد Disease دنیا میں اب تک 536404 کرونا وائرس کے کیس سامنے آ چکے ہیں جن میں سے 24114 افراد لقمہ کی موت واقعی ہو چکی ہے اور 124400افراد ٹھیک ہو کر 🏠 کو پہنچ گئے ہیں 388484 افراد ابھی تک ایسے ہیں جو ابھی تتک ہاسپٹلرز میں موجود ہیں

Comments

Popular Posta

How to Make a Full Body Workout

بل گیٹس کا ٹیکنالوجی میں کامیابی کا راستہ

قرآن کے انکاری

سخاوت حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ کی