Posts

Showing posts from July, 2024

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ: اسلام لانے کے بعد ہجرت اور کاتب وحی کی خدمات

  حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ: اسلام لانے کے بعد ہجرت اور کاتب وحی کی خدمات حضرت معاویہ رضی اللّٰہ عنہ،اسلام لانے کے بعد ھجرت کی۔اللہ کے رسول خاتم النبیین و المعصومین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو اپنی مرضی سے بات نہیں کرتا تھا جب تک اللہ کی طرف سے وحی نہیں آتی تھی،نے حضرت معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کو"کاتب وحی" مقرر کیا۔وحی  کے ساتھ ساتھ دوسری خط و کتابت بھی حوالے کی۔۔ سورہ توبہ جو تقریباً ذوالقعدہ کے اختتام 9 ھجری میں نازل ھوئی ھے،جبکہ فتح مکہ رمضان 8ھجری میں ھوا، اس کی 20,21,22 آیات میں ایمان لانے والوں، ھجرت کرنے والوں اور اللہ کی راہ میں اپنی مالوں اور جانوں سےجنگ کرنے والوں کے لیے کہا گیا ھے"اَلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَ هَاجَرُوۡا وَجَاهَدُوۡا فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ بِاَمۡوَالِهِمۡ وَاَنۡفُسِهِمۡۙ اَعۡظَمُ دَرَجَةً عِنۡدَ اللّٰهِ‌ؕ وَاُولٰٓئِكَ هُمُ الۡفَآئِزُوۡنَ‏(9:20التوبہ) ترجمہ:جو لوگ ایمان لائے اور وطن چھوڑ گئے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے جہاد کرتے رہے خدا کے ہاں ان کے درجے بہت بڑے ہیں اور وہی مراد کو پہنچنے والے ہیں. يُبَشِّرُهُمۡ رَبُّهُمۡ بِرَحۡمَةٍ...

قرآنی واقعہ اور سبق: اللہ کے مقرب بندوں اور شہداء سے مدد طلب کرنے کی حقیقت

قرآنی واقعہ اور سبق: اللہ کے مقرب بندوں اور شہداء سے مدد طلب کرنے کی حقیقت لسلام علیکم:مندرجہ ذیل قرآنی واقعے میں،ان لوگوں کے لیے بڑا سبق ھے،جو اللہ کے فوت شدہ مقرب بندوں یا شہید کو اپنے مسائل کے حل کے لیے پکارتے ھیں اور ان سے مدد و مشکل کشائی طلب کرتے ھیں۔جب کہ اس مندرجہ بالا قرآنی آیت میں زندہ مقرب ترین انسان نبی حضرت یعقوب علیہ السلام، اپنی مدد و مشکل کشائی حل نہیں کر سکتا تو فوت شدہ مقرب یا شہید کی دوسری کی مدد کرنا ناممکن ھے۔ فَلَمَّا دَخَلُوۡا عَلَيۡهِ قَالُوۡا يٰۤاَيُّهَا الۡعَزِيۡزُ مَسَّنَا وَاَهۡلَنَا الضُّرُّ وَجِئۡنَا بِبِضَاعَةٍ مُّزۡجٰٮةٍ فَاَوۡفِ لَنَا الۡكَيۡلَ وَتَصَدَّقۡ عَلَيۡنَاؕ اِنَّ اللّٰهَ يَجۡزِى الۡمُتَصَدِّقِيۡنَ (12:88 یوسف)ترجمہ:سو جب یہ لوگ یوسف پر داخل ہوئے تو کہنے لگے اے عزیز ہمارے اور ہمارے گھروالوں کو تکلیف پہنچی ہے اور ہم یہ ایسی پونجی لائے ہیں جو رد کئے جانے کی مستحق ہے سو آپ ہمیں پورا غلہ دیجئے اور ہم پر صدقہ کردیجئے بیشک اللہ صدقہ کرنے والوں کو اس کی جزا دیتا ہے.  حضرت یعقوب علیہ السلام جو زندہ نبی ھیں،اس کے بیٹے،جن کے معاشی حالات بہت ...

صہرہ رسول، مراد رسول حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللّٰہ عنہ: قرآنی آیات کے نزول کا قصہ

صہرہ رسول، مراد رسول حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللّٰہ عنہ: قرآنی آیات کے نزول کا قصہ داماد علی،صہرہ رسول،مراد رسول حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللّٰہ عنہ،وہ صحابی ھیں جو زمین پے کسی کام کے لیے راء دے،اللہ اس کی راء کے مطابق قرآن نازل کرے۔  ایسے ھی داماد علی،صہرہ رسول،مراد رسول حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللّٰہ عنہ کی راء کے مطابق شراب کے حرام ھونے کے سلسلے میں اللہ نے مندرجہ ذیل آیات نازل کیں۔ اِنَّمَا يُرِيۡدُ الشَّيۡطٰنُ اَنۡ يُّوۡقِعَ بَيۡنَكُمُ الۡعَدَاوَةَ وَالۡبَغۡضَآءَ فِى الۡخَمۡرِ وَالۡمَيۡسِرِ وَيَصُدَّكُمۡ عَنۡ ذِكۡرِ اللّٰهِ وَعَنِ الصَّلٰوةِ‌ ۚ فَهَلۡ اَنۡـتُمۡ مُّنۡتَهُوۡنَ 5:91مائدہ)ترجمہ:شیطان یہی چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے ذریعہ تمہارے آپس میں دشمنی اور بغض واقع کردے اور تمہیں اللہ کی یاد سے اور نماز سے روک دے سو کیا تم باز آنے والے ہو۔ يَسۡــئَلُوۡنَكَ عَنِ الۡخَمۡرِ وَالۡمَيۡسِرِ‌ؕ قُلۡ فِيۡهِمَآ اِثۡمٌ کَبِيۡرٌ وَّمَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَاِثۡمُهُمَآ اَکۡبَرُ مِنۡ نَّفۡعِهِمَا ؕ وَيَسۡــئَلُوۡنَكَ مَاذَا يُنْفِقُونَ قُلِ الۡعَفۡوَ‌ؕ كَذٰلِكَ يُبَيِّنُ اللّٰهُ ...

اللہ کے سواء کوئی بھی نبی صدیق،شہید اور ولی و امام: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ، الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ، وَمَالِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ

Image
  اِكْتَشَفُوْا فِيْ مَقَالَتِنَا "اللہ کے سواء کوئی بھی نبی صدیق،شہید اور ولی و امام" مَا يَجْعَلُ اَللّٰه مُمَيِّزًا فِيْ قُرْبَانِه، وَاِكْتَسِبُوْا إِلَى اَلْمَعْرِفَةِ اَلْإِسْلَامِيِّةِ. ا للہ کے سواء کوئی بھی نبی صدیق،شہید اور  ولی و امام"اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ,الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اور مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ" نہیں ،جس سے مدد و مشکل کشائی اور نصرت طلب کی جائے۔ س:مشکل کشا،حاجت روا اور مدد کرنے والا کون ھوتا ھے؟ 1:وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗۤ اِلَّا هُوَ‌ؕ وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ بِخَيۡرٍ فَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ (6:17الانعام)۞ترجمہ:اور اگر پہنچا دے تجھ کو اللہ کچھ سختی تو کوئی اس کو دور کرنے والا نہیں سوا اس کے اور اگر تجھ کو پہنچا دے بھلائی تو وہ ہر چیز پر قادر ہے 2:ج:تَبٰرَكَ الَّذِىۡ بِيَدِهِ الۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرُۙ‏ (67:1ملک)ترجمہ:بڑی برکت ہے اس کی جس کے ہاتھ میں ہے راج اور وہ سب کچھ کرسکتا ہے۔ اس سے جس کا حکم ساری کائنات پے چلتا ھے۔ 3:اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ ۔ت...

شان حضرت عمر رضی اللہ عنہ: خلافت کی مثالی قیادت

  السلام علیکم:اے اھل عقل! حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللّٰہ عنہ وہ صحابی ھیں جس کی راء کے مطابق اللہ نے قرآن نازل کیا۔جنگ بدر کے موقعے پے،قیدیوں کے معاملے میں،داماد علی،صہر رسول،حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللّٰہ عنہ نے جو راء دی تھی،اللہ نے،اس راء کے مطابق مندرجہ ذیل آیت نازل کی۔ مَا كَانَ لِنَبِىٍّ اَنۡ يَّكُوۡنَ لَهٗۤ اَسۡرٰى حَتّٰى يُثۡخِنَ فِى الۡاَرۡضِ‌ؕ تُرِيۡدُوۡنَ عَرَضَ الدُّنۡيَا ۖ وَاللّٰهُ يُرِيۡدُ الۡاٰخِرَةَ‌ ؕ وَاللّٰهُ عَزِيۡزٌ حَكِيۡمٌ‏(8:65انفال) ترجمہ: پیغمبر کو شایان نہیں کہ اس کے قبضے میں قیدی رہیں جب تک (کافروں کو قتل کر کے) زمین میں کثرت سے خون (نہ) بہا دے۔ تم لوگ دنیا کے مال کے طالب ہو۔ اور خدا آخرت (کی بھلائی) چاہتا ہے۔ اور خدا غالب حکمت والا ہے۔ تفسیر:(حتی یثخن فی الارض) حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ بدر کے دن جب قیدیوں کو لایا گیا تو آپ (علیہ السلام) نے پوچھا تم لوگ ان قیدیوں کے بارے میں کیا کہتے ہو ؟ تو حضرت ابوبکر (رض) نے عرض کیا، اے اللہ کے رسول ! ((صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم))آپ کی قوم اور رشتہ دار ہیں ان کو زندہ رکھیں۔شاید اللہ تعالی...