صہرہ رسول، مراد رسول حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللّٰہ عنہ: قرآنی آیات کے نزول کا قصہ
صہرہ رسول، مراد رسول حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللّٰہ عنہ: قرآنی آیات کے نزول کا قصہ داماد علی،صہرہ رسول،مراد رسول حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللّٰہ عنہ،وہ صحابی ھیں جو زمین پے کسی کام کے لیے راء دے،اللہ اس کی راء کے مطابق قرآن نازل کرے۔ ایسے ھی داماد علی،صہرہ رسول،مراد رسول حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللّٰہ عنہ کی راء کے مطابق شراب کے حرام ھونے کے سلسلے میں اللہ نے مندرجہ ذیل آیات نازل کیں۔ اِنَّمَا يُرِيۡدُ الشَّيۡطٰنُ اَنۡ يُّوۡقِعَ بَيۡنَكُمُ الۡعَدَاوَةَ وَالۡبَغۡضَآءَ فِى الۡخَمۡرِ وَالۡمَيۡسِرِ وَيَصُدَّكُمۡ عَنۡ ذِكۡرِ اللّٰهِ وَعَنِ الصَّلٰوةِ ۚ فَهَلۡ اَنۡـتُمۡ مُّنۡتَهُوۡنَ 5:91مائدہ)ترجمہ:شیطان یہی چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے ذریعہ تمہارے آپس میں دشمنی اور بغض واقع کردے اور تمہیں اللہ کی یاد سے اور نماز سے روک دے سو کیا تم باز آنے والے ہو۔ يَسۡــئَلُوۡنَكَ عَنِ الۡخَمۡرِ وَالۡمَيۡسِرِؕ قُلۡ فِيۡهِمَآ اِثۡمٌ کَبِيۡرٌ وَّمَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَاِثۡمُهُمَآ اَکۡبَرُ مِنۡ نَّفۡعِهِمَا ؕ وَيَسۡــئَلُوۡنَكَ مَاذَا يُنْفِقُونَ قُلِ الۡعَفۡوَؕ كَذٰلِكَ يُبَيِّنُ اللّٰهُ ...