ڈرامہ میرے پاس تم ہو فیروز خان کے دعوے نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا


 خلیل الرحمان قمر کے کیریئر کے سب سے کامیاب ڈرامے میرے پاس تم ہو نے جہاں مقبولیت کے کئی ریکارڈ توڑے وہیں یہ تنازعات کی زد میں بھی رہا اور اب بھی مسلسل تنازعات میں الجھا ہوا ہے ایک پرائیویٹ چینل کے پروگرام فیروز خان نےدعویٰ کیا ہے کہ انہیں آفر ہوا تھا۔ فیروز خان نے خلیل الرحمان قمر کے بارے میں کہا کہ وہ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ لوگ انہیں کام کے سلسلے میں فون کرتے ہیں اور شاید میں نے انہیں کبھی ان کے اسکرپٹ پر کام کرنے کے لیے فون نہیں کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمایوں سعید کی وہ اپنی پروڈکشن تھی تو مجھے نہیں معلوم کہ انہوں نے کس طرح کیا۔ یاد رہے معروف رائٹر خلیل الرحمان کمر اس وقت زیادہ خبرون کی زینت بنے جب خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کے درمیاں ایک پرائیویٹ چینل کے پروگرام میں بات گالم گلوچ تک پہنچی جس کو بنیاد بنا کے لبرل عورتوں کے ایک مخصوص طبقے نے خلیل الرحمان قمر کی تزلیل کرنا شروع کردی اتنے تک کہ خلیل الرحمان قمرکے سوشل اکونٹ تک بند کروادیے گئی اس سے ایک قدم آگے بڑھ کر ایک نجی چینل نے خلیل الرحمان قمر کا کونٹریکٹ سسپینڈ کردیا دوسری طرف خلیل الرحمان بھی پیشے ھٹنے والا نہیں تھا اس نے بھی جواب میں چینل کے ساتھ کنٹرِیکٹ ہی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

Comments

Popular Posta

How to Make a Full Body Workout

بل گیٹس کا ٹیکنالوجی میں کامیابی کا راستہ

قرآن کے انکاری

سخاوت حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ کی