Posts

Showing posts from December, 2021
"رُبَمَا یَوَدُّ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لَوْ کَانُوْا مُسْلِمِیْنَ   السلام علیکم اھل عقل و شعور انسانوں:اے اللہ کی کتاب ،قرآن سے دور بھاگنے والے باغی انسانوں! اللہ انسان کا ،ان کی  جان سے بھی زیادہ ھمدرد ھے،وہ اللہ تمھیں، ھوش و حواس کی حالت میں آگاہ کر رھا ھے کہ تم یقینا مسلمان ھونے کی آرزو اور تمنا کروگے لیکن اس وقت کی آرزو کسی کام کی نھیں سواء ذلت و رسوائی کے۔  "رُبَمَا یَوَدُّ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لَوْ کَانُوْا مُسْلِمِیْنَ "(15:2)کسی وقت آرزو کریں گے یہ لوگ جو منکر ھیں کیا اچھا ھوتا جو ھوتے مسلمان؟ اے عقل سے کام لینے والے انسانوں ! اللہ کے نافرمانوں پر ،ایسے دن زندگی میں بھی آتے ھیں ،موت اور موت کے بعد بھی ایسا وقت آنے والا ھے جو اللہ اور قرآن کے باغی لوگ،حسرت اور ارمان سے کھیں گے کہ کیا اچھا ھوتا جو ھوتے مسلمان؟  اس وقت حسرت و ارمان کا اظھار،کسی کام کا نھیں۔ عقلمند انسان وہ ھے جو ایسے دن کے حسرت و ارمان سے، اپنے آپ کو دنیا میں قرآن مجید پر عمل کر کے بچائے۔  اس آیت سے مسلمان ھونے کی اھمیت بتائی گئی ھے کہ مسلمان ھونا کتنا اھم مقام و مرتبہ ھے جو اس وقت مسلمان ھ...