Posts

Showing posts from March, 2020

حضرت جنید بغدادی کا ایمان افروز واقعہ

Image
حضرت سری سقطی رحمۃ اللہ علیہ کے ہاں اکثر مشائخ مل کر بیٹھتے اور گفتگو کا سلسلہ جاری رہتا تھا ایک مرتبہ شکر کے موضوع پر بحث چھڑ گئی۔ حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ اس وقت محض سات برس کے تھے اور گھر کے سامنے کھیل رہے تھے۔ تمام مشائخ نے اپنے علمی قابلیت کے مطابق شکر کی تعریف بیان کی مگر شکر کی حقیقت کسی پر واضح نہ ہو سکی۔      حضرت سری سقطی رحمۃ اللہ نے حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کو بلایا اور فرمایا۔ بیٹے تم بتاؤ شکر الہی کیا ہے؟ تمام مشائخ حیران تھے کہ ایک کمسن بچہ کیسے اس موضوع پر گفتگو کرے گا پھر ان سب کی حیرانی میں اس وقت مزید اضافہ ہوا جب حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ نے شکر کی تعریف بیان کی اور ایسا جامعہ جواب دیا کہ سامعین داد  دیئے بغیر نہ رہ سکے آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا۔ اللہ عزوجل جب کوئی نعمت انسان کو عطا فرماتا ہے تو انسان کو چاہیے کہ اس کی نافرمانی نہ کرے۔ حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ نے شکرخداوندی کی جو تعریف بیان فرمائی اسے سن کر تمام مشائخ بیک زبان بولے شکر واقعی اسی کا نام ہے۔ 

کرونا نے دنیا کو کیسے لپیٹ میں لیا

کرونا وائرس دنیا میں کیسے آیا 31 دسمبر 2019 کو چین نے عالمی ادارہ صحت کو بتایا کہ چین کے شہر ووہان میں غیر معمولی نمونیا کے مریض سامنے آ رہے ہیں 31 دسمبر 2019 تک کوئی نہیں جانتا تھا کہ یہ وائرس کیا ہے 1 جنوری 2020 کو ووہان کے گوشت مارکیٹ کو بند کردیا گیا۔ 7 جنوری 2020 کو عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا کہ کہ انہوں نے ایک نئے وائرس کی تصدیق کی ہے اور اس کو کرونا وائرس کا نام دیا. 11 جنوری  2020 کو چین نے پہلی موت کی تصدیق کی جو کرونا وائرس سے ہوئی، مرنے والا 61 سال کی عمر کا ایک بندہ تھا جس نے اسی گوشت مارکیٹ سے خریداری کی تھی۔ 13 جنوری 2020 کو چین سے باہر پہلا کیس ٹائلینڈ میں سامنے آیا اس سے پہلے یہ وائرس چین تک محدود تھا،یہ کیس ایک ایسی خاتون میں تصدیق ہوا جو ووہان سے ٹائلینڈ پہنچی تھی۔17 جنوری 2020 کو ووہان میں دوسری موت واقعہ ہوئی۔ 17 جنوری 2020 کوہِی آمریکہ نے اپنی تین ایئرپورٹ پر اسکریننگ کا عمل شروع کیا 17 جنوری 2020 تک امریکا فرانس جاپان ویتنام آسٹریلیا ملیشیا نیپال سنگاپور تائیوان اور جنوبی کوریا نے کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تصدیق کرنا شروع کر دی یہ وہ کیس تھے ج...

ایور گرین فرننڈ آف پاکستان چائنا نے ہر مشکل وقت میں کبھی ساتھ نہیں چھوڑا

Image
ایور گرین فرننڈ آف پاکستان چائنا نے ہر مشکل وقت میں کبھی ساتھ نہیں چھوڑا ھمارے پاس2200وینٹی لیٹر،جس میں سے50% فنکشنل نھیں پوری دنیا کرونا کیوجہ سے وینٹی لیٹر دینےکو تیارنھیں چین سےدوبارہ درخواست چین نےفوری پاکستان کومزید800وینٹی لیٹر10لاکھ ماسک اور30ہزار میڈیکل کٹس مفت دینے کااعلان کردیا جو آج”ان شاء اللہ”پاکستان پہنچیں گے پاک چین دوستی زندہ باد ھمارے پاس2200وینٹی لیٹر،جس میں سے50% فنکشنل نھیں پوری دنیا کرونا کیوجہ سے وینٹی لیٹر دینےکو تیارنھیں چین سےدوبارہ درخواست چین نےفوری پاکستان کومزید800وینٹی لیٹر10لاکھ ماسک اور30ہزار میڈیکل کٹس مفت دینے کااعلان کردیا جو آج”ان شاء اللہ”پاکستان پہنچیں گے پاک چین دوستی زندہ باد

پیٹرول کی قیمت 96.45 روپے فی لیٹر مقرر, پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

Image
 پیٹرول کی قیمت 96.45 روپے فی لیٹر مقرر, پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق حکومتی فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور اب پیٹرول 96 روپے 45 پیسے فی لیٹر دستیاب ہو گا وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15 روپے کمی کے فیصلے سمیت مختلف شعبہ جات کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا تھا وزارت خزانہ کےنوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 96 روپے 45 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 107 روپے 25 پیسے، لائٹ ڈیزل 62 روپے 51 پیسے فی لیٹر اور مٹی کا تیل 77 روپے 45 پیسے فی لیٹر دستیاب ہو گا

اپنی دوستی کا حق نبھا یا چینی حکومت نے تعاون کرتے ہوئے ماسک اور بہت ساری چیزیں کراچی والوں کو مہیا کردیے

اپنی دوستی کا حق نبھا یا چینی حکومت نے تعاون کرتے ہوئے ماسک اور بہت ساری چیزیں کراچی والوں کو مہیا کردیے چین سے موصول ہونے والے ماسک بلدیہ عظمٰی کراچی کے مختلف اسپتالوں اور محکموں سمیت تمام چھ ڈی ایم سیز اور ضلع کونسل میں تقسیم کیے جارہے ہیں میئر کراچی وسیم اخترکہنا ہے کہ چینی حکومت کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمیشہ کی طرح تعاون کرتے ہوئے اپنی دوستی کا حق نبھایا عباسی شہید اسپتال میں فلٹر کلینکس کھولے گئے ہیں جہاں نزلہ کھانسی اور بخار میں مبتلا مریضوں کو پہلے مرحلے میں چیک کیا جائے گا اور اس کے بعد عام مریضوں کو دوا دے کر فارغ کر دیا جائے گا جبکہ ایسے مریض جن میں ذرا بھی کو رونا وائرس کا شک پایا گیا انہیں ٹیسٹ کے لیے مخصوص اسپتالوں میں بھیج دیا جائے گا یہ فلٹر کلینک وائرس سے نپٹنے کے لیے بہت کار آمد ثابت ہوں گے اور ٹیسٹ کے لیے مخصوص اسپتالوں میں بے جا رش بھی نہیں ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کی دوپہر عباسی شہید اسپتال کے دورے کے موقع پر کیا میٹرو پو لیٹن کمشنر ڈاکٹر سید سیف الرحمن سینئر ڈائریکٹر کو آرڈینیشن مسعود عالم، سینیئر ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ ...

کورونا وائرس سے متاثرہ 39 سالہ لڑکی نے ویڈیو جاری کردی پوری دنیا کے لوگوں کو وارننگ دے دی

Image
کورونا وائرس سے متاثرہ 39 سالہ لڑکی نے ویڈیو جاری کردی پوری دنیا کے لوگوں کو وارننگ دے دی برطانوی مریض خاتون ٹیرا جینی لینگسٹن ہے نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اس نے پوری دنیا کے لوگوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مرض کو معمولی مت سمجھیں اور کوئی چانس نہ لیں۔ میل آن لائن کے ٹیرا جینی لینگسٹن کورونا وائرس میں مبتلا ہو کرلندن کے ہیلنگڈن ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں ہے۔ ہسپتال کے بیڈ سے جاری کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹیرا جینی کو سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا ہوتا ہے اور اسے شدید کھانسی آ رہی ہوتی ہے پیشے کے اعتبار سے ٹیرا جینی لینگسٹن ویٹرس ہے گزشتہ جمعہ کے روز اسے ہسپتال لایا گیا تھا ویڈیو میں وہ کہتی ہے کہ جو لوگ کورونا وائرس کو معمولی سمجھ رہے ہیں وہ میری حالت دیکھ لیں میرے لیے ہر ایک سانس ایسے ہے جیسے میں جنگ لڑ رہی ہوں۔ مجھے محسوس ہوتا ہے جیسے میرے پھیپھڑوں میں شیشہ موجود ہو۔ یہ ایک ایسا احساس ہے جس کی وضاحت کرنا مشکل ہے۔ بس یہ سمجھ لیں کہ ہر ایک سانس لینے کے لیے مجھے جتن کرنا پڑ رہا ہے۔ میں لوگوں سے کہوں گی کہ کوئی بھی چانس مت لیں۔ اس و...

مرکزی ملزم کی پریس کانفرنس نے کیس کا رخ ہی موڑ دیا ناصر مدنی تشدد کیس نیا رخ اختیار کرگیا

Image
مولانا ناصر مدنی تشدد کیس نیا رخ اختیار کر گیا ،مبینہ مرکزی کردار اور اہم ملزم  رضوان علی خان نے منظر عام پر آکر مولانا ناصر مدنی پر سنگین ترین الزامات عائد کر دیئے.لندن پلٹ رضوان خان نے مولانا ناصر مدنی کو تشدد کا نشانہ کیوں بنایا ؟ مولانا ناصر مدنی کھاریاں کیوں گئےاور نجی ہوٹل میں ہونے والی ڈیل کیا تھی معروف خطیب مولانا ناصر مدنی پر ہونے والے تشدد کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے ،تشدد کیس کا مرکزی ملزم رضوان خان نےمنظر عام پر آتے ہوئے مولانا ناصر مدنی پر تشدد کا اعتراف کرتے ہوئے سنگین ترین الزام عائد کر دیئے ہیں ۔ ملزم رضوان خان اسلام آباد میں اپنی بہن ،والدہ اور وکلاء کےہمراہ پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا ہے برطانیہ سےاپنی پوری فیملی کےہمراہ پاکستان آیاہوں مولانا ناصر مدنی پر فراڈ کا سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ناصر مدنی دعویٰ کرتے ہیں کہ میں نے اُنہیں اغوا کیا لیکن کیا کوئی کھاریاں میں بیٹھ کر لاہور سے کسی کو کیسے اغوا کر سکتا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ مولانا ناصر مدنی جھوٹ بولتا ہے کہ میں نے اور کسی بلو نامی شخص نے اُسے اغوا کیا تھا ناصر مدنی نے عجوہ ریسٹورنٹ میں سب کے...

حکومت پنجاب کا صوبے میں لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلا

Image
تفصیلات کے مطابق ملک میں اس وقت کورونا کے کیسزکی تعداد 803 ہو گئی ہے جبکہ پنجاب میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 225 تک جا پہنچی ہے ، صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب حکومت نے 14 روز کا لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہ کر لیاہےترجمان پنجاب کا کہناہے کہ لاک ڈاﺅن کا فیصلہ کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیاہے اور اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو بھی اعتماد میں لے لیا گیاہے   تکہناہے کہ لاک ڈاﺅن کا فیصلہ کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیاہے اور اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو بھی اعتماد میں لے لیا گیا ہے لاک ڈاﺅن کی صورت میں متاثر ہونے والے غریب افراد اور دیہاڑی دار لوگوں کیلئے بھی منصوبہ بتایا تکہناہے کہ لاک ڈاﺅن کا فیصلہ کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیاہے اور اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو بھی اعتماد میں لے لیا گیاہلاک ڈاﺅن کی صورت میں متاثر ہونے والے غریب افراد اور دیہاڑی دار لوگوں کیلئے بھی منصوبہ بتایا   تکہناہے کہ لاک ڈاﺅن کا فیصلہ کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیاہے اور اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو بھی اعتماد میں لے لیا گیاہلاک ڈاﺅن کی صورت میں متاثر ہونے والے ...

سابقہ میئر کراچی سید مصطفی' کمال نے اپنے ایک وڈیو پیغام

Image
سابقہ میئر کراچی سید مصطفی' کمال نے اپنے ایک وڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خاناور اداروں سے گذارش ہے کہ فل فور ایک قانون بناکر لوکل باڈی کے 85000 ہزار سے زیادہ ممبرز ہیں جن کی گراس روٹ لیول پر پہنچ ہے جن کو فعال کر کے ان سے بہت سارا کام لیا جا سکتہ ہے ان ممبرز کی نیچے تک دسترس ہے یہے لوگ وارڈز لیول تک لوگوں کو اویئرنیس اور ضروری چیزیں بڑی آسانی کے ساتھ لوگوں کو پہنچا سکتے ہیں اس کے لئے وفاقی گورنمنٹ کو ساری پارٹیوں کو 24 گھنٹی میں قانون بنا کر یہ کام لینا چاہیے  https://twitter.com/KamalPSP/status/1241393113014427649

وفاقی وزیر فواد چودھری کی کرونا وائرس کی رپورٹ میں سرخرو۔

Image
  وفاقی وزیر فواد چودھری نے اپنی ایک ٹوئیٹ لکھا ہے کہ چوبیس گھنٹوں سے زیادہ قرنطینہ کے بعد ابھی مجھے رپورٹ ملی ہے کہ میرا COVID 19 منفی ہے، ٹسٹ کے بعد کا انتظار اعصاب شکن تھا لیکن اللہ کا شکر ہے کہ اچھی خبر ملی، لیکن احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا انشاللہ انسانیت سرخرو ہو گی اور ہم اس وباء کو شکست دے پائیں گے

شہباز شریف کی شوبازیاں

Image
ہمیشہ کی طرح اس مشکل گھڑی میں محترم شہباز شریف اپنی شوبازِیاں دکھانے کے لئے پاکستاں میں پہنچ چکے ہیں اپنے دس سالہ دور اقتدار میں بارشوں کے مو سم میں موصوف خاکی وردی لانگ بوٹ پہن کر میڈیا کے جمگھٹے میں کھڑے ہوکے ما تحت افسروں کو انگلی کے اشاروں سے وارننگ دیتے دکھائی دیتے تھے۔ مگر اپنے دس سالہ دوؑر اقتدار میں کبھی سیوریج سسٹم کا حل نہیں نکال پائے کہنے والے تو کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ شہباز شریف اور بڑے میاں سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ پنجاب میں سیوریج سسٹم پر پیسہ کیوں نہیں لگاتی تو میاں صاحب نے جواب دیا کہ آپ چاہتے ہیں کہ ہم زمین کے اندر پیسہ لگائیں کہنے والوں نے اپنے مونہ کو تالے لگادیے اس طرح ہاسپٹل کے اندر نوں لیگ بہت زیادہ کلیم کیا جاتا ہے وہاں پر بھی اگر دیکھا جائے تو پنجاب جہاں گزشتہ  دو ادواروں میں نوں لیگ کی حکومت رہی ہے جو پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جس میں 11 کروڑ کی آبادی میں بقول ایک صحافی کہ پاکستاں بننے سے لیکر آج تک پنجاب میں صرف 1000 وینٹیلیٹر موجود ہیں جبکہ باقی صوبوں میں صرف 700 وینٹیلیٹر ہیں اگر سارے صوبوں کو ملاکر 1700 وینٹیلیٹر ہیں جو اس مشکل صورتحال می...

کرونا وائرس کے بڑھتے ھوئے کیس

Image
      کرونا وائرس جو چائنا سے شروع ہوکے 183 ملکوں  کو پہنچ چکااب تک کے اعداد شمار کے مطابق 284712 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے اب تک 93576 کیس تھیک ہوکے اپنے گھروں کو جا چکے ہیں اب تک اعداد کے مطابق 11842 افراد کرونا وائرس کے وجہ سے اموات کا شکار ہوئے ہیں جبکہ 179294افراد اب تک زیرعلاج ہیں جبکہ دوسری طرف چائنا جو سب سے زیادہ متاثرہ ملک تھا اپنی پوری صلاحتوں کے ساتھ کرونا وائرس پر قابو پا رہا ہے جبکہ اور ملکوں میں کرونا وائرس بڑی تیزی کے ساتھ اپنے پنجے گاڑ رہا ہے سارے ملک مل کر بھی ابھی تک کرونا کا علاج دریافت نہیں کر پا رہے ۔ اٹلی اس ٹائیم دوسرے نمبر پر ہے جہاں پر کرونا وائرس کمپیئر ٹو چا ئنا بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے اٹلی میں اب تک کے اعداد شمار کے مطابق 47021 کیس کنفرم ہو چکے ہیں جن میں سے صرف 5129 ٹھیک ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں 37860 کیس ابھی تک زیرعلاج ہیں جبکہ 4032 افراد کی اموات واقع ہوچکی ہے جو چائنا سے 1000 افراد زیادہ ہیں اس طرح سپین ایران جرمنی امریکا  فرانس سااوتھ کوریا یو کے اور کئی ملک جن میں کرونا کے مریضوں کی تعداد بڑی تیزی سے بڑہ ...

بابا فرید کا دودہ نا پینے کا قصہ

Image
بابا فرید رحمتہ للہ علیہ 29 شعبان المعظم  کو حضرت قاضی جمال الدین سلیمان رحمتہ اللہ علیہ کے گھر میں پیدا ہوئے  29 شعبان ہونے کی وجہ سے علاقے میں رمضاں کا چاند دیکھنے کے لئے لوگ جمع ہوئے تھے کیونکہ آسمان پر اس وقت بادل چھائے ہوئے تھے اور لوگ چاند دیکھ نہیں پا رہے تھے لوگوں نے بابا فرید رحمتہ اللہ علیہ کے والد کے پاس جا کر مسئلہ پیش کیا کہ ہم کل روزہ رکھیں کہ یا نہ رکھیں؟ آپ کے والد نے  فتویٰ فرمایا کے چاند کی 29 تاریخ کو اگر مطلع ابرآلود ہوتو30 دن پورے کرنے لازم ہیں اور کہنا یہی ہوگا کہ تم 30 دن پورے کرو مگر با با فرید کے والد کے جواب سے لوگ مطمئن نا ہوئے اور لوگ کوٹھیوال میں مقیم ایک مجذوب کے پاس چاند کا مسئلہ دریافت کرنے پہنچ گئے مجذوب نے کہا کہ اس وقت قاضی جمال الدین سلیمان رحمتہ اللہ علیہ کے ہاں جو بچہ پیدا ہواہے وہ اگر ماں کا دودہ پی لی تو جان جانا کہ کل روزہ نہیں ہے اور اگر دودہ نا پیَے تو جان لینا کہ کل روزہ ہوگا۔ لوگ دوبارہ حضرت بابا فرید کے والد کے پاس گئے اور دریافت کیا کہ بابا فرید نے دودہ پیا ہے کہ نہیں بابا فرید نے (جو اس وقت نومولود تھے) دودہ پیا ہے...

ڈرامہ میرے پاس تم ہو فیروز خان کے دعوے نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

Image
 خلیل الرحمان قمر کے کیریئر کے سب سے کامیاب ڈرامے میرے پاس تم ہو نے جہاں مقبولیت کے کئی ریکارڈ توڑے وہیں یہ تنازعات کی زد میں بھی رہا اور اب بھی مسلسل تنازعات میں الجھا ہوا ہے ایک پرائیویٹ چینل کے پروگرام فیروز خان نےدعویٰ کیا ہے کہ انہیں آفر ہوا تھا۔ فیروز خان نے خلیل الرحمان قمر کے بارے میں کہا کہ وہ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ لوگ انہیں کام کے سلسلے میں فون کرتے ہیں اور شاید میں نے انہیں کبھی ان کے اسکرپٹ پر کام کرنے کے لیے فون نہیں کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمایوں سعید کی وہ اپنی پروڈکشن تھی تو مجھے نہیں معلوم کہ انہوں نے کس طرح کیا۔ یاد رہے معروف رائٹر خلیل الرحمان کمر اس وقت زیادہ خبرون کی زینت بنے جب خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کے درمیاں ایک پرائیویٹ چینل کے پروگرام میں بات گالم گلوچ تک پہنچی جس کو بنیاد بنا کے لبرل عورتوں کے ایک مخصوص طبقے نے خلیل الرحمان قمر کی تزلیل کرنا شروع کردی اتنے تک کہ خلیل الرحمان قمرکے سوشل اکونٹ تک بند کروادیے گئی اس سے ایک قدم آگے بڑھ کر ایک نجی چینل نے خلیل الرحمان قمر کا کونٹریکٹ سسپینڈ کردیا دوسری طرف خلیل الرحمان بھی پیشے ھٹنے والا نہ...

وزیراعظم نے 2 منصوبے اور 2 خدشات بتادیے کرونا وائرس کا آوت بریک سنبھال نہیں سکیں گے

Image
سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ 2 ہفتے بعد کیا صورتحال ہوگی، چین کے تجربے سے سیکھیں گے. انہوں نے کہا کہ تافتان کے معاملے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کو تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے معاملے پر بہت افسوس ہوا۔ ہمیں خوف تھا کہ چین سے پاکستان میں وائرس آئے گا لیکن پاکستان میں چین سے ایک بھی کرونا وائرس کا کیس نہیں آیا  جب چین میں کرونا وائرس پھیلا تو 15 جنوری کو فیصلہ کیا کہ اس کے اوپر مسلسل نظر رکھیں گے جب پہلا کیس ہوا تو ڈاکٹر ظفر مرزا خود تافتان گئے اور ہمیں حالات کے بارے میں بتایا، اس کے بعد بلوچستان کے وزیر اعلیٰ اور پاکستان کی فوج کے ساتھ مل کر سہولیات پہنچائیں جو کہ بہت ہی مشکل کام تھا، یہ کہنا کہ اس پر کسی کی غلطی ہے تو یہ بالکل غلط ہے، اس معاملے میں کسی کے اوپر الزام لگانا زیادتی ہوگی.چینی حکومت کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہے، جب سے ہمارے زائرین آنا شروع ہوئے تو ہم مسلسل ایران کی حکومت سے رابطے میں رہے  عمران خان نے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے 2 خدشات لا حق ہیں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ...

نوجوان لڑکی کوبس میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے چار افراد آخر کار پھانسی لگادی گئی

Image
2012 بھارت میں چلتی بس میں زیادتی کے تہلکہ مچانے والے نربھیا زیادتی کیس کے ملزمان کوجمعہ کی صبح پھانسی دے دی گئی 2012 میں زیادتی کے بعدمضروبہ طالبہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چند روز بعد انتقال کرگئی تھی اس واقعے کے بعد بھارت میں زیادتی کیخلاف قانون لایاگیا تھا۔ ملزموں کو 2013 میں پھانسی کی سزا سنائی تھی 2013 میں ٹرائل کورٹ نے  چار ملزموں کو پھانسی کی سزا سنائی تھی۔ مجموعی طور پر چھ افراد کو حراست مین لیا گیاتھا ایک ملزم کو کم عمر ہونے کی وجہ سے تین سال کی سزا ۔ بھگتنے کے بعد رہا کردیا گیا تھا جب کے ایک ملزم نے 2013 میں جیل میں ہی خودکشی کر لی تھی، میڈیا کا کہنا ہے کہ نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی سے قبل ملزمان کو الگ سیل میں رکھ دیا گیا تھا جہاں انہوں کھانا کھانے اور آخری خواہش بتانے سے بھی انکار کردیا۔ ملزمان کی پھانسی کے بعد زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ کی والدہ کا کہنا تھا کہ ہم نے اس دن کے لیے طویل انتظار کیا ۔۔  میں ٹرائل چاککک کک بھگتنے کے بعد رہا کردی میڈیا کا کہنا ہے کہ نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی سے قبل ملزمان کو الگ سیل میں رکھ دیا گیا تھا جہا...

زندگی کرکٹ سے بڑھ کر ہے یار جینے دو

Image
زندگی کرکٹ سے بڑھ کر ہے یار جینے دو سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے بین ڈنک کا کہنا ہے کہ زندگی کرکٹ سے زیادہ ضروری ہے۔ پی ایس ایل کے سیمی فائنل اور فائنل میچز کی فوری معطلی کے بعد بین ڈنک نے اپنے پیغام میں لاہور قلندرز کا شکریہ ادا کیا یاد رے 33 سالہ آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک نے پی ایس ایل کے سیزن فائیو میں لاہور قلندرز کو میچ جتوانے میں متعدد بار اہم کردار ادا کیا تھا