Posts

Showing posts from August, 2021

قرآن پر عمل میں ھی دنیا و آخرت کی کامیابی ھے

  قرآن پر عمل میں ھی دنیا و آخرت کی کامیابی ھے السلام علیکم اھل علم و عقل صاحبو:۔قرآن پر عمل میں ھی دنیا و آخرت کی کامیابی ھے ۔قرآن کی پیروی نہ کرنے میں دنیا و آخرت کی زلت و رسوائی اور جانوروں سے بدتر زندگی ھے۔۔ "وَ الًَذِی٘نَ صَبَرُوا اب٘تِغَآءَ وَج٘ہِ رَبًِھِم٘۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُولٰٓئِکَ لَھُم عُق٘بَی الدًَارِ۔جَنًٰتِ عَد٘ن یًَد٘ خُلُونَھَا "(13:12,13) اور وہ لوگ جنھوں نے صبر کیا ,خوشی کو اپنے رب کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان لوگوں کے لیے آخرت کا گھر۔باغ  ھیں رھنے کے ،داخل ھوں گے ان میں۔ س:کون لوگ؟ ج"الًَذِی٘نَ  صَبَرُ وا"صبر کرنےوالے۔ س:کس کے لیے صبر کرتے ھیں؟ ج:"اب٘تِغَآءَ وَج٘ہِ رَبًِھِم٘" اپنے رب کے لیے۔ س:جو لوگ اپنے رب کے لیے صبر کرتے ھیں ان کے لیے اپنے رب کی طرف سے کیا ھے؟ ج: "اُولٰٓئِکَ لَھُم عُق٘بَی الدًَارِ۔جَنًٰتِ عَد٘ن"جو لوگ اپنے رب کے لیے صبر کرتے ھیں ان کے لیے آخرت کا گھر جنت عدن ھے۔س:اپنے پیاروں کو دفنانے کے بعد کتنا دن سوگ کرنا ھے؟ ج:اسلامی شریعت کے مطابق صرف تین دن سوگ کرنا ھے۔ جنگ احد میں کفار کے 39 افراد مارے گئے اور 70 صحابہ رضہ اللہ عنھ...

قرآن کو ماننےوالو

قرآن کو ماننےوالو  اَ لسَّلامُ عَلَيْكُم قرآن ماننےوالے عقلمندو :اےقرآن کو ماننےوالو ! ھجرت مھنگی ترین تجارت تھی .جنھوں نے بھی یہ تجارت کی اللہ نے انھیں دنیا میں ھی اس مھنگی ترین تجارت کے منافعے ”جنت“کا قرآن لاریب فیہ کتاب میں اعلان کیا جس کو پڑہ اور سن کر، مھاجرین رضی اللہ عنھم اور ان کے خلوص دل پیروی کرنے والے قیامت تک خوش ھونگے جبکہ قرآن کا انکار کرنے والے قیامت تک دنیا میں جلتے رھیں گے اور قرآن کے انکار کی بدولت، آخرت میں جھنم کا بدترین ایندھن بنیں گے”والذین کفروا و ذبوا بآیاتنا اولآٸک اصحاب النار ھم فیھا خالدون“ ”فالذین ھاجروا واخرجوا من دیارھم و اوذوا فی سبیلی و قاتلوا و قتلوا لاکفرن عنھم سیآتھم  و لادخلنھم جنات تجری من تحتھا الانھار ثوابا من عند اللہ  و اللہ عندہ حسن الثواب“(3:195)  پھر وہ لوگ کہ ھجرت کی انھوں نے اور نکالے گٸے اپنے گھروں سے اور ستاٸے گٸے میری راہ میں اور لڑے اور مارے گٸے،البتہ دور کروں گا ان سے براٸیاں ان کی اور داخل کروں گا ان کو باغوں میں  جن کے نیچے بھتی ھیں نھریں،یہ  بدلہ ھے اللہ کے ھاں  سے اور اللہ کے ھاں ھے اچھا بدلہ. یہ آ...