قرآن پر عمل میں ھی دنیا و آخرت کی کامیابی ھے
قرآن پر عمل میں ھی دنیا و آخرت کی کامیابی ھے السلام علیکم اھل علم و عقل صاحبو:۔قرآن پر عمل میں ھی دنیا و آخرت کی کامیابی ھے ۔قرآن کی پیروی نہ کرنے میں دنیا و آخرت کی زلت و رسوائی اور جانوروں سے بدتر زندگی ھے۔۔ "وَ الًَذِی٘نَ صَبَرُوا اب٘تِغَآءَ وَج٘ہِ رَبًِھِم٘۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُولٰٓئِکَ لَھُم عُق٘بَی الدًَارِ۔جَنًٰتِ عَد٘ن یًَد٘ خُلُونَھَا "(13:12,13) اور وہ لوگ جنھوں نے صبر کیا ,خوشی کو اپنے رب کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان لوگوں کے لیے آخرت کا گھر۔باغ ھیں رھنے کے ،داخل ھوں گے ان میں۔ س:کون لوگ؟ ج"الًَذِی٘نَ صَبَرُ وا"صبر کرنےوالے۔ س:کس کے لیے صبر کرتے ھیں؟ ج:"اب٘تِغَآءَ وَج٘ہِ رَبًِھِم٘" اپنے رب کے لیے۔ س:جو لوگ اپنے رب کے لیے صبر کرتے ھیں ان کے لیے اپنے رب کی طرف سے کیا ھے؟ ج: "اُولٰٓئِکَ لَھُم عُق٘بَی الدًَارِ۔جَنًٰتِ عَد٘ن"جو لوگ اپنے رب کے لیے صبر کرتے ھیں ان کے لیے آخرت کا گھر جنت عدن ھے۔س:اپنے پیاروں کو دفنانے کے بعد کتنا دن سوگ کرنا ھے؟ ج:اسلامی شریعت کے مطابق صرف تین دن سوگ کرنا ھے۔ جنگ احد میں کفار کے 39 افراد مارے گئے اور 70 صحابہ رضہ اللہ عنھ...