”الم تر ان اللہ انزل من السمإٓ مإٓ فاخرجنا بہ ثمرات مختلفا الوانھا ومن الجبال جدد بیض و حمر مختلف الوانھا و غرابیب سود.و من الناس و الدوآب و الانعام مختلف الوانہ کذالک انما یخشی اللہ من عبادہ العمإٓ ان اللہ عزیز غفور“

”الم تر ان اللہ انزل من السمإٓ مإٓ فاخرجنا بہ ثمرات مختلفا الوانھا ومن الجبال جدد بیض و حمر مختلف الوانھا و غرابیب سود.و من الناس و الدوآب و الانعام مختلف الوانہ کذالک انما یخشی اللہ من عبادہ العمإٓ ان اللہ عزیز غفور“

اَلسَّلامُ عَلَيْكُم کاٸنات میں غور و فکر کرنےوالے عقلمندو : اللہ نے انسان کو عقل دی ھے کہ وہ اس  کاٸنات میں غور و فکر کرے. جو لوگ”ازخود خدا“ کے پجاری ھیں وہ ذرا سوچیں کہ روز مرہ کی استعمال کی چیزیں اپنے آپ نھیں بن سکتی.گندم اپنےآپ گھر موجود نھیں ھو سکتی،وھی گندم اپنےآپ آٹا نھیں بن سکتی،گندم سے اپنے آپ روٹی نھیں بن سکتی.گندم کے لیے جو ضروری اشیإ ھیں وہ اپنے آپ موجود نھیں ھو سکتے تو پھر یہ منظم کاٸنات اور اس کا اپنے آپ چلنا ناممکن ھے.

آٸیے مندرجہ ذیل آیات پر غور کریں:

”الم تر ان اللہ انزل من السمإٓ مإٓ فاخرجنا بہ ثمرات مختلفا الوانھا ومن الجبال جدد بیض و حمر مختلف الوانھا و غرابیب سود.و من الناس و الدوآب و الانعام مختلف الوانہ کذالک انما یخشی اللہ من عبادہ العمإٓ ان اللہ عزیز غفور“(24:27,28)کیا تونے نہ دیکھا کہ اللہ نے اتارا آسمان سے پانی،پھر ھم نے نکالے اس سے میوے ،طرح طرح کے ان کے رنگ اور پھاڑوں میں گھاٹیاں ھیں سفید  اور سرخ،طرح طرح کے ان کے رنگ  بھجنگے کالے. اور آدمیوں اور کیڑوں اور چوپایوں میں کتنے رنگ ھیں اسی طرح؛ اللہ سے ڈرتے وھی ھیں ،اس کے بندوں میں ،جن کو سمجھ ھے،تحقیق اللہ زبردست ہے بخشنے والا.  ”لا الشمس ینبغی لھا ان تدرک القمر و لا الیل سابق النھار و کل فی فلک یسبحون“(36:42) نہ سورج سے ھو کہ پکڑ لے چاند کو اور نہ رات آگے بڑھے دن سے،اور ھر کوٸی  ایک چکر میں پیرتے ھیں.

1.آسمان کا ھونا.آسمان تک،کسی ساٸنسدان کی آج تک تو رساٸی نہیں ھوٸی ھے.لیکن آسمانوں کا ذکر لاریب فیہ کتاب قرآن میں اور خاتم النبیین محمد رسول اللہ ﷺ نے معراج کی رات ،ساتوں آسمان دیکھے.خاتم النبیین محمد رسول اللہ ﷺ اپنی مرضی سے  بات نھیں کرتا جب تک اس کے ھاں اللہ کی طرف سے وحی نہ آتی ھو .”وما ینطق عن الھوی ان ھو الی وحی یوحی“.

2.آسمان سے پانی کا اترنا. برسات کے پانی کا آسمان سے اترنا اور پانی بادلوں کے اوپر رکھنا اور بادلوں سےکبھی چھوٹے ڈراپس،کبھی بڑے ڈراپس، کبھی چھوٹے ڈھیلوں جیسے اور ایک پاٶ کے ڈھیلوں جیسے برف کے ٹکڑے اتارنا.کبھی ھلکی،کبھی بڑی اور کبھی تیز موسلا دھار بارش برسنا.کیا سب اپنے آپ؟ نھیں اور کبھی نھیں.اللہ خالق کل شیٕ وھو علی کل شیٕ وکیل،تبارک الذی بیدہ الملک وھو علی کل شیٕ قدیر““

3.مختلف میووں کا پیدا ھونا. متخلف میوے رنگ،وزن،میووں کے بیچ میں بیج کا ھونا،ایک ھی پھل میں مختلف حصے ھونا جیسے نارنجی(Orange) ھر ایک میوا چھوٹا ،بڑا، گول اور بیج کا کاچھوٹا ،بڑا  مختلف ساٸیز  میں ھونا.  کیا سب اپنے آپ؟ نھیں اور کبھی نھیں.اللہ خالق کل شیٕ وھو علی کل شیٕ وکیل،تبارک الذی بیدہ الملک وھو علی کل شیٕ قدیر““.

4.میووں کا مختلف رنگ ھونا.

5.میووں کے جدا جدا ذاٸقے ھونا. ھر ایک میوے کا مختلف ذاٸقے.ایک ھی جنس کے کٸی ذاٸقے.   کیا سب اپنے آپ؟ نھیں اور کبھی نھیں.اللہ خالق کل شیٕ وھو علی کل شیٕ وکیل،تبارک الذی بیدہ الملک وھو علی کل شیٕ قدیر““

6.پھاڑوں میں خوبصورت وادیاں اور خوبصورت مختلف ڈزاٸن کے درخت .   کیا سب اپنے آپ؟ نھیں اور کبھی نھیں.اللہ خالق کل شیٕ وھو علی کل شیٕ وکیل،تبارک الذی بیدہ الملک وھو علی کل شیٕ قدیر““

7.سفید اور سرخ گھاٹیاں.                           

8.ان کے رنگ گھرے کالے،دل کو کھینچنےوالے.                

9. انسانوں کے مختلف رنگ.انسانوں کے مختلف رنگ،زبانیں،پسند،ناپسند مختلف،  کیا سب اپنے آپ؟ نھیں اور کبھی نھیں.اللہ خالق کل شیٕ وھو علی کل شیٕ وکیل،تبارک الذی بیدہ الملک وھو علی کل شیٕ قدیر““

10.کیڑوں کے مختلف رنگ.

11. چوپایوں کے مختلف رنگ.کیا سب اپنے آپ؟ نھیں اور کبھی نھیں.اللہ خالق کل شیٕ وھو علی کل شیٕ وکیل،تبارک الذی بیدہ الملک وھو علی کل شیٕ قدیر““.

س:ھمیشہ دن کیوں نھیں ھوتا؟ دن کا روزانہ بڑھنا اور گھٹنا.  کیا سب اپنے آپ؟ نھیں اور کبھی نھیں.اللہ خالق کل شیٕ وھو علی کل شیٕ وکیل،تبارک الذی بیدہ الملک وھو علی کل شیٕ قدیر““.

س:ھمیشہ رات کیوں نھیں ھوتی؟کبھی چھوٹی تو کبھی بڑی.کیا سب اپنے آپ؟ نھیں اور کبھی نھیں.اللہ خالق کل شیٕ وھو علی کل شیٕ وکیل،تبارک الذی بیدہ الملک وھو علی کل شیٕ قدیر““.

س:کاٸنات کی ھر ایک چیز اپنے اپنے مدار میں،کون چلاتا ھے؟ کیا سب اپنے آپ؟ نھیں اور کبھی نھیں.اللہ خالق کل شیٕ وھو علی کل شیٕ وکیل،تبارک الذی بیدہ الملک وھو علی کل شیٕ قدیر“ سورج کا روزانہ ایک نٸی جگھ سے طلوع ھونا اور نٸی جگھ غروب ھونا. کیا سب اپنے آپ؟ نھیں اور کبھی نھیں.اللہ خالق کل شیٕ وھو علی کل شیٕ وکیل،تبارک الذی بیدہ الملک وھو علی کل شیٕ قدیر““چاند کا 14ویں تک مختلف شکلوں میں بڑھنا اور 16ویں سے متختلف شکلوں میں گھٹنا . کیا سب اپنے آپ؟ نھیں اور کبھی نھیں.اللہ خالق کل شیٕ وھو علی کل شیٕ وکیل،تبارک الذی بیدہ الملک وھو علی کل شیٕ قدیر“


Comments

Popular Posta

How to Make a Full Body Workout

بل گیٹس کا ٹیکنالوجی میں کامیابی کا راستہ

قرآن کے انکاری

سخاوت حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ کی