عمر شیخ نے یوٹرن لے لیا. متنازع بیان پر معافی مانگ لی

 


عمر شیخ نے یوٹرن لے لیا. متنازع بیان پر معافی مانگ لی

سی سی پی او نے یوٹرن لے لیا اور متنازع بیان پر معافی مانگتے ہوئے کہاکہ میرے بیان سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معافی مانگتاہوں سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے گورنر پنجاب چودھری سرور سے گورنر ہاﺅس میں  ملاقات کی میراکوئی بھی غلط مطلب یا تاثر نہیں تھا, میں اپنی بہن جس سے زیادتی ہوئی اور تمام طبقات سے معافی مانگتا ہوں۔

Comments

Popular Posta

How to Make a Full Body Workout

بل گیٹس کا ٹیکنالوجی میں کامیابی کا راستہ

قرآن کے انکاری

سخاوت حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ کی