”وان کنتم فی ریب مما نزلنا علی عبدنا فاتوا بسورة من مثلہ ودعوا شھدآٸکم ان کنتم صادقین.فالم تفعلوا ولن تفعلوا فاتقوا النار التی وقود الناس و الھجارة اعدة للکافرین

وان کنتم فی ریب مما نزلنا علی عبدنا فاتوا بسورة من مثلہ ودعوا شھدآٸکم ان کنتم صادقین.فالم تفعلوا ولن تفعلوا فاتقوا النار التی وقود الناس و الھجارة اعدة للکافرین


 اَلسَّلامُ عَلَيْكُم اھل علم و فھم انسانو:روحانی بیماریاں لگتی نھیں ھیں بلکہ یہ جسمانی بیماریوں سے کہیں خطرناک بیماریاں ھوش و حواس اور سالم دماغ، فواٸد اور نقصانات ،جان بوجھ کر اختیار کی جاتی ہیں۔ ان روحانی بیماریوں کا علاج،مادی بیماریوں کے علاج سے، کھیں بڑہ کر کرنا ھے۔ اللہ نے ان اختیاری بیماریوں کے علاج کے لیے  مستند اور سرٹیفاٸیڈ دواٸی ،صرف قرآن کی صورت میں نازل کی ھے.”وان کنتم فی ریب مما نزلنا علی عبدنا فاتوا بسورة من مثلہ ودعوا شھدآٸکم ان کنتم صادقین.فالم تفعلوا ولن تفعلوا فاتقوا النار التی وقود الناس و الھجارة اعدة للکافرین.انسان کی جسمانی بیماریوں کے لیے اللہ نے بےشمار جڑی بوٹیاں اور دوسری اشیإ پیدا کی ھیں ،جن سے انسانی بیماریوں کی ادویات بناٸی جاتی ھیں.جسمانی بیماریوں کا علاج ،اللہ ھی کی پیدا کردہ اشیإ سے کیا جاتا ھے جو ھر ایک ذی شعور اچھی طرح جانتا ھے.جسمانی بیماریاں اختیاری نھیں بلکہ بے اختیاری اور بے احتیاطی سے لگتی ھیں.کوٸی ذی شعور یہ نھیں چاھتا کے کہ مجھے زکام، بخار،آنکھ کا درد،کان کا درد،دل کی تکلیف،پیٹ کا درد پھیپھڑوں وغیرہ کی تکلیف ھو. جسمانی بیماریوں کے ساتھ ساتھ انسان کو روحانی بیماریاں ھوتی ھیں.                                                   روحانی بیماری لگتی نھیں ھیں بلکہ یہ جسمانی بیماریوں سے کھیں خطرناک بیماریاں ھوش و حواس اور سالم دماغ ، فواٸد اور نقصانات ،جان بوجھ کر اختیار کی جاتی ھیں.ان روحانی بیماریوں کا علاج،مادی بیماریوں کے علاج سے کھیں بڑہ کر کرنا ھے. کیوں کہ جسمانی بیماریوں کا علاج نہ کرنے کا نقصان، زیادہ سے زیادہ موت ھے.جبکہ روحانی بیماریوں کا علاج نہ کرنے سے ابدا آباد تکالیف جھنم کی صورت میں ھے. ان روحانی بیماریوں کے علاج کے لیے بھت ساری جعلی کمپنیاں اور جعلی طبیب بڑے زور شور سے،اپنی اپنی اسپتالیں، روحانی بیماریاں، وبا کی صورت میں پھیلانے کے لیے، چلا رھے ھیں.جن کے پاس کوٸی لاریب فیہ سند نھیں ھے.اللہ نے ان اختیاری بیماریوں کے علاج کے لیے  مستند اور سرٹیفاٸیڈ دواٸی ،صرف قرآن کی صورت میں نازل کی ھے. جس طرح جسمانی بیماریوں کےعلاج کا کوٸی عقلمند انکار نھیں کر سکتا. اسی طرح روحانی بیماریوں کے علاج کا بھی عقلمند انکار نھیں کر سکتا. روحانی بیماریوں کے علاج کا انکار وھی کر سکتا ھے جو ”صم بکم،عمی،فھم لا یعقلون اور ختم اللہ علی قلوبھم وعلی سمعھم و علی ابصارھم غشاوة“ھو. ”یآ ایھا الناس قد جآٸتکم موعظة من ربکم و شفإٓ لما فی الصدور و ھدی و رحمة للمٶمنین“(10:57) اے لوگو تمھارے پاس آٸی ھے نصیحت تمھارے رب سے،شفإ ھے دلوں کے روگ کی اور  ھدایت اور رحمت مسلمانوں کے واسطے. دنیا کے ھر دور کے انسان سے اللہ مخاطب ھے کہ اے انسانو،تمھاری اختیاری بیماریوں کا علاج صرف اور صرف ”نصیحت یعنے قرآن“ میں ھی ھے ،کسی اور علاج میں نھیں. کیوں کہ یہ علاج تمھارے رب کی طرف سے. کیا یہ دواٸی سب انسانوں کو فاٸدہ دے گی یا خاص لوگوں کو؟ اس میں شفإ تو سب انسانوں کے لیے ھے لیکن شفإ صرف ان کو ملے گی جو اس پر یقین کر کے اس کو استعمال کریں گے. ”قل یآ ایھا الناس قد جآٸکم الحق من ربکم فمن اھتدی فانما یھتدی لنفسہ ومن ضل فانما یضل علیھا( 10:108) کھ دے اے لوگو ! پھنچ چکا حق تم کو تمھارے رب سے،اب جو کوٸی راہ پر آٸے سو وہ راہ پاتا ھے اپنے بھلے کو اور جو کوٸی بھکا پہرے سو بھکا پہرے گا اپنے برے کو. پھلی آیت کی مانند اس آیت میں بھی اختیاری روحانی بیماریوں کے علاج کے لیے بتایا جا رھا ھے کہ تمھاری اختیاری روحانی بیماریوں کے لیے صرف ایک ھی علاج”قد جآٸکم الحق من ربکم“ھے،اس کے علاوہ کوٸی علاج نھیں اس لاریب فیہ دواٸی پر عمل کر کہ  اپنے آپ کو صحتمند بنانے کی کوشش کریں آپ کی مرضی یا اس دواٸی پر عمل نہ کر کہ اپنی اختیاری بیماریوں کو بڑھانے اور ان کے نقصانات سے بچنے کی کوشش نہ کریں اور تکالیف ہی میں رہیں، آپ کی مرضی.اےانسان ،فیصلہ آپ کے اپنے ھاتھ میں جو دواٸی لیں.


Comments

Popular Posta

How to Make a Full Body Workout

بل گیٹس کا ٹیکنالوجی میں کامیابی کا راستہ

قرآن کے انکاری

سخاوت حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ کی