حکومت سندھ نے آخرکار وزیر اعظم کی ٹائیگر فورس کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرہی لیا

 حکومت سندھ نے آخرکار وزیر اعظم کی ٹائیگر فورس کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرہی لیا





وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قائم کردہ ٹائیگر فورس کو سندھ  حکومت نے راشن تقسیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے میڈیا میں آنے والی خبروں کے مطابق راشن تقسیم میں شامل کرنے کا فیصلہ  چیف سیکریٹری سندھ کےاحکامات پرصوبےبھر کےکمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھرمیں راشن کی بہتر تقسیم کیلئےٹائیگرفورس کی خدمات لی جائیں  کورونا کا مقابلہ کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس قائم کی تھی جس میں اب تک 10 لاکھ نوجوانوں نے رجسٹریشن کروائی ہوئی ہے



Comments

Popular Posta

سخاوت حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ کی

بل گیٹس کا ٹیکنالوجی میں کامیابی کا راستہ

How to Make a Full Body Workout

قرآن پر عمل میں ھی دنیا و آخرت کی کامیابی ھے