Posts

”الم تر ان اللہ انزل من السمإٓ مإٓ فاخرجنا بہ ثمرات مختلفا الوانھا ومن الجبال جدد بیض و حمر مختلف الوانھا و غرابیب سود.و من الناس و الدوآب و الانعام مختلف الوانہ کذالک انما یخشی اللہ من عبادہ العمإٓ ان اللہ عزیز غفور“

”الم تر ان اللہ انزل من السمإٓ مإٓ فاخرجنا بہ ثمرات مختلفا الوانھا ومن الجبال جدد بیض و حمر مختلف الوانھا و غرابیب سود.و من الناس و الدوآب و الانعام مختلف الوانہ کذالک انما یخشی اللہ من عبادہ العمإٓ ان اللہ عزیز غفور“ اَلسَّلامُ عَلَيْكُم کاٸنات میں غور و فکر کرنےوالے عقلمندو : اللہ نے انسان کو عقل دی ھے کہ وہ اس  کاٸنات میں غور و فکر کرے. جو لوگ”ازخود خدا“ کے پجاری ھیں وہ ذرا سوچیں کہ روز مرہ کی استعمال کی چیزیں اپنے آپ نھیں بن سکتی.گندم اپنےآپ گھر موجود نھیں ھو سکتی،وھی گندم اپنےآپ آٹا نھیں بن سکتی،گندم سے اپنے آپ روٹی نھیں بن سکتی.گندم کے لیے جو ضروری اشیإ ھیں وہ اپنے آپ موجود نھیں ھو سکتے تو پھر یہ منظم کاٸنات اور اس کا اپنے آپ چلنا ناممکن ھے. آٸیے مندرجہ ذیل آیات پر غور کریں: ”الم تر ان اللہ انزل من السمإٓ مإٓ فاخرجنا بہ ثمرات مختلفا الوانھا ومن الجبال جدد بیض و حمر مختلف الوانھا و غرابیب سود.و من الناس و الدوآب و الانعام مختلف الوانہ کذالک انما یخشی اللہ من عبادہ العمإٓ ان اللہ عزیز غفور“(24:27,28)کیا تونے نہ دیکھا کہ اللہ نے اتارا آسمان سے پانی،پھر ھم نے نکالے اس سے میوے ،ط...

”ان الشیطان للانسان عدو مبین“

  ”ان الشیطان للانسان عدو مبین“  اَلسَّلامُ عَلَيْكُم اھل فکر انسانو :جس طرح دنیاوی خوشحال اور باعزت گذران کے لیے ھر ایک عقلمند انسان کو کچھ نہ کچھ کرنا پڑتا ھے،اس سے کھیں بڑہ کر،آخرت کی لا محدود زندگی کےلیے،  بےشمار اور تصور سے کھیں بڑہ کر نعمتوں کے حصول کے لیے،قرآن کے مطابق محنت و مشقت کرنا ،انسان کے لیے بھت،بھت اور بھت ضروری ھے..جس اللہ نے بندوں کو اپنے ھاتھوں، بھت خوبصورت بنایا اور باعزت کیا .وہ اللہ بندوں پر بھت مھربان ھے.لیکن انسان نے،شیطان کے بھکاٶ میں آ کر، اپنے خالق و مالک ،مھربان،رب و رٶف کے حکموں کو چھوڑ کر، شیطان کے پیچھے لگ جاتا ھے.”ان الشیطان للانسان عدو مبین“  انسان کا شیطان کے پیچھے لگ جانے بعد بھی اللہ نے انسان سے ناراض ھوکر چھوڑ نھیں دیا بلکہ شیطان سے منہ موڑنے کے لیے،اس نافرمان انسان کو چھوٹے چھوٹے عذابوں میں مبتلا کرتا ھے تاکہ جس طرح شیطان کے پیچھے اپنی مرضی سے گیا ھے ،اسی طرح اپنی مرضی سے شیطان کو چھوڑ کر،رب و رحمان کی طرف لوٹ آٸے.”و لنذیقنھم من العذاب الادنی دون العذاب الاکبر لعلھم یرجعون“(32:24) اورالبتہ چکھاٸینگے ھم ان کو تھوڑا عذاب درے اس بڑے...

”وان کنتم فی ریب مما نزلنا علی عبدنا فاتوا بسورة من مثلہ ودعوا شھدآٸکم ان کنتم صادقین.فالم تفعلوا ولن تفعلوا فاتقوا النار التی وقود الناس و الھجارة اعدة للکافرین

وان کنتم فی ریب مما نزلنا علی عبدنا فاتوا بسورة من مثلہ ودعوا شھدآٸکم ان کنتم صادقین.فالم تفعلوا ولن تفعلوا فاتقوا النار التی وقود الناس و الھجارة اعدة للکافرین  اَلسَّلامُ عَلَيْكُم اھل علم و فھم انسانو:روحانی بیماریاں لگتی نھیں ھیں بلکہ یہ جسمانی بیماریوں سے کہیں خطرناک بیماریاں ھوش و حواس اور سالم دماغ، فواٸد اور نقصانات ،جان بوجھ کر اختیار کی جاتی ہیں۔ ان روحانی بیماریوں کا علاج،مادی بیماریوں کے علاج سے، کھیں بڑہ کر کرنا ھے۔ اللہ نے ان اختیاری بیماریوں کے علاج کے لیے  مستند اور سرٹیفاٸیڈ دواٸی ،صرف قرآن کی صورت میں نازل کی ھے.”وان کنتم فی ریب مما نزلنا علی عبدنا فاتوا بسورة من مثلہ ودعوا شھدآٸکم ان کنتم صادقین.فالم تفعلوا ولن تفعلوا فاتقوا النار التی وقود الناس و الھجارة اعدة للکافرین.انسان کی جسمانی بیماریوں کے لیے اللہ نے بےشمار جڑی بوٹیاں اور دوسری اشیإ پیدا کی ھیں ،جن سے انسانی بیماریوں کی ادویات بناٸی جاتی ھیں.جسمانی بیماریوں کا علاج ،اللہ ھی کی پیدا کردہ اشیإ سے کیا جاتا ھے جو ھر ایک ذی شعور اچھی طرح جانتا ھے.جسمانی بیماریاں اختیاری نھیں بلکہ بے اختیاری اور بے احتی...

وَ لِلّٰہِ مِیۡرَاثُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ

 السلام علیکم اھل عقل:سواٸے عقل کے اندھے کے، کوٸی عقلمند ،فوت شدہ شخص  کو وارث نہ مانے گا. کیا وارث شھید یا فوت شدہ ھوتا ھے؟نھیں.تو وارث کون ھوتا ھے؟وارث وہ ھوتا ھے جو   زندہ ھو. ”وَ لِلّٰہِ مِیۡرَاثُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ(٣:١٨٠)اور اللہ وارث ھے آسمان اور زمین کا اور اللہ، جو کرتے ھو  خوب جانتا ھے.اللہ کی لاریب فیہ کتاب بتاتی ھے کہ زمین و آسمان اور کاٸنات کا وارث اللہ ھے کیوں کہ وہ، جو کچھ تم ظاھرا یا پوشیدہ، کرتے ھو سب جانتا ھے. اللہ تو” حی قیوم “ ھے اور وہ وارث ھے”لہ ما فی السماوات و الارض“ کا. کیا رسول اللہ ﷺ،حضرت علی، حضرت  ا بوبکر،حضرت عمر،حضرت عثمان رضی اللہ عنھم وارث ھیں ؟نھیں،جب تک وہ دنیا میں رھے تب تک اپنی بیوی،بچوں،ملکتیوں کےوارث اورخلیفے تھے.جب ایک فوت ھوا تو دوسرا خلیفا بنا،دوسرا شھید ھوا تو تیسرا خلیفا ھوا اور تیسرا شھید ھوا تو چوتھا خلیفا ھوا.اگر پھلا زندہ ھوتا تو دوسرا خلیفا نہ بنتا،دوسرا زندہ ھوتا تو تیسرا خلیفا نہ ھوتا،تیسرا زندہ ھوتا تو چوتھا خلیفا نہ ھوتا اور اگر،اگر،اگر........ چوتھا زندہ ھو ت...

عمر شیخ نے یوٹرن لے لیا. متنازع بیان پر معافی مانگ لی

  عمر شیخ نے یوٹرن لے لیا. متنازع بیان پر معافی مانگ لی سی سی پی او نے یوٹرن لے لیا اور متنازع بیان پر معافی مانگتے ہوئے کہاکہ میرے بیان سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معافی مانگتاہوں  سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے گورنر پنجاب چودھری سرور سے گورنر ہاﺅس میں  ملاقات کی  میراکوئی بھی غلط مطلب یا تاثر نہیں تھا,  میں اپنی بہن جس سے زیادتی ہوئی اور تمام طبقات سے معافی مانگتا ہوں۔