يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَتَّخِذُوا۟ ٱلْيَهُودَ وَٱلنَّصَٰرَىٰٓ أَوْلِيَآءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَآءُ بَعْضٍۢ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُۥ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ ٱللَّـهَ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلظَّٰلِمِينَ"
يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَتَّخِذُوا۟ ٱلْيَهُودَ وَٱلنَّصَٰرَىٰٓ أَوْلِيَآءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَآءُ بَعْضٍۢ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُۥ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ ٱللَّـهَ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلظَّٰلِمِينَ"
السلام علیکم اھل عقل و شعور انسانوں:
اے مسلمانوں ! یھودی و نصارٰی اور کفار کی دوستی سے بھاگ جاؤ۔وہ آپ کے کبھی بھی دوست نھیں بن سکتے،وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ھیں اور وہ آپ کے بدترین دشمن ھیں۔وہ آپ کے دشمن ھیں اور تم بھی انھیں دشمن ھی سمجھو۔
۞ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَتَّخِذُوا۟ ٱلْيَهُودَ وَٱلنَّصَٰرَىٰٓ أَوْلِيَآءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَآءُ بَعْضٍۢ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُۥ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ ٱللَّـهَ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلظَّٰلِمِينَ"(سورہ المائدہ:51)اے ایمان والو !مت بناؤ یھود و نصارٰی کو دوست ،وہ آپس میں دوست ھیں ایک دوسرے کے اور جو کوئی تم میں سے دوستی کرے ان سے وہ ان ھی میں ھے،اللہ ھدایت نھیں کرتا ظالم لوگوں کو۔
اس آیت میں اللہ مومنین کو خبردار کر رھا ھے کہ اے قرآن مجید پے عمل کرنےوالے مومنین!
1."لَا تَتَّخِذُوا۟ ٱلْيَهُودَ وَٱلنَّصَٰرَىٰٓ أَوْلِيَآءَ"! مت بناؤ یھود و نصارٰی کو دوست.
اللہ ،مسلمانو کو خصوصاً یھود و نصارٰی اور عموما کفار کو، ھمراز اور دوست،بنانے سے روک رھا ھے۔کیوں کہ:
2."بَعْضُهُمْ أَوْلِيَآءُ بَعْضٍۢ"وہ آپس میں دوست ھیں ایک دوسرے کے.
وہ مسلمانوں کے کبھی بھی دوست،ھمدرد اور خیر خواہ نھیں بن سکتے۔وہ یعنے کفار ایک دوسرے کے دوست ھیں اور مسلمانوں کے بدترین دشمن ھیں۔
یھود و نصارٰی اور کفار کتنی بھی مسلمان سے دوستی کا دم بھریں ،وہ جھوٹے ھیں کیوں کہ اللہ نے کھ دیا ھے کہ وہ مسلمان کے دوست نھیں بن سکتے بلکہ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ھیں۔
3."وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُۥ مِنْهُمْ"اور جو کوئی تم میں سے دوستی کرے ان سے وہ ان ھی میں ھے.
مسلمان اللہ کے اس فرمان پے غور و فکر تو کرے جس میں اللہ کھ رھا ھے کہ اگر تم نے یھود و نصارا اور دوسرے کفار جو آپس میں ایک دوسرے کے دوست ھیں،ان سے دوستی کی تو پہر تم بھی ان ھی میں ھو جاؤ گے یعنے یھود و نصارٰی ھوں گے۔
آج دنیا کے مسلمانوں کو دیکھتے ھیں کہ وہ کفر کی دوستی کی طرف دوڑ رھے ھیں اور کفر مسلمانوں سے دوستی تو نھیں کر رھا،بلکہ اپنے ناجائز مطالبات منواکر اور کام نکال کر،پرانی جوتی کی مانند،ان کو پہینک دیتے ھیں اور جاھل مسلمان اس پر بھی نازاں ھیں۔
4."إِنَّ ٱللَّـهَ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلظَّٰلِمِينَ"،اللہ ھدایت نھیں کرتا ظالم لوگوں کو۔
اللہ یھود و نصارٰی، دوسرے کفر اور ایسے مسلمان جو کفر کے بے غیرت کتے کے مانند، ان کے پیچھے دوڑ رھے ھیں،کو کھ رھا کہ یھود،نصاریٰ،کفر اور نام کے مسلمان جو ان کے پیچھے دوڑ رھے ھیں، سب ظالم ھیں،اور ظالموں کو اللہ ھدایت نھیں دیتا۔
سب کفر ظالم ھے اور ان میں یھود و نصارٰی بدترین ظالم ھیں۔اللہ ظالم اور ان کے مددگاروں کو ھدایت نھیں دیتا۔
اے مسلمان ! یھودی و نصارٰی اور کفار کی دوستی سے بھاگ جاؤ۔وہ آپ کے کبھی بھی دوست نھیں بن سکتے،وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ھیں اور وہ آپ کے بدترین دشمن ھیں۔وہ آپ سے ھر کام میں دشمن ھیں اور تم بھی انھیں دشمن ھی سمجھو۔
Comments
Post a Comment