اللہ کی کتاب قرآن لاریب فیہ

اللہ کی کتاب قرآن لاریب فیہ


السلام علیکم اھل عقل و فھم :کیا کفر انسانیت کا ھمدرد ھے؟ جو لوگ قرآن لاریب فیہ اللہ کی کتاب پر عمل نہ کر کے، اپنے آپ سے بھلائی نہ کریں،وہ کبھی بھی انسانیت کے ھمدرد نھیں بن سکتے بلکہ بدترین دشمن ثابت ھوئے ھیں۔۔"وَ مَنْ لَّمْ یَحْکُمُ َِ بِمَا اَنْزَلَ اللّٰہُ فَاُولۤائِکَ ھُمُ الظَّالِمُوْنَ(5:45) اور جو کوئی حکم نہ کرے اس کے موافق جو اللہ نے اتارا سو وھی لوگ ھیں ظالم۔اللہ کی یہ آیت ھر ایک ذی شعور کو خبردار کر رھی ھے کہ تمھارے ملک میں،تمھارے  حکمران، جو اللہ کے نازل کردہ ،حکموں یعنے قرآن کے مطابق فیصلے نہ کریں اور حکومتیں نہ چلائیں،وہ ظالم ھیں۔ایسی حکومت عوام کے لیے ظلم  ھے اور بربریت ھیں۔۔ یہ سند کسی اخبار کی نھیں،کسی اسکول کی نھیں،کسی بورڈ کی نھیں،کسی ادارے کے کیے گئے سروے کی نھیں،کسی جج کی نھیں،کسی جیوری کامیٹی کی نھیں،پارلیامینٹ کی نھیں،اقوام متحدہ کی نھیں بلکہ خالق نے اپنی لاریب فیہ سند میں دی ھے کہ جو لوگ اللہ کے نازل کردہ حکموں کے مطابق ملک میں فیصلے نھیں کرتے وہ ظالم ھیں۔۔ اے اھل علم و دانش !آپ اچھی طرح جانتے ھیں کہ کفار کے کسی بھی ملک میں اللہ کی نازل کردہ حکموں کے مطابق فیصلے نھیں ھو رھے۔اس لیے قرآن کے مطابق وہ ممالک 100٪ظالم ھیں۔۔ ان کا کام نہ صرف اپنے ملک میں بلکہ دنیا میں ظلم و بر بریت کو پروان چڑھانا ھے۔جاپان میں بم برسا کر انسانیت کا سر کس نے جھکایا؟ظالم کفر نے۔ آمریکا کے نھتے مزدوروں پر ظلم و بربریت کر کے انسانیت کو کس نے شرمایا؟ظالم کفر نے۔۔ ھندستان میں سالوں سے کشمیر اور دوسری ریاستوں میں انسانیت کا قتل عام ،کون کر رھا ھے؟ظالم کفر کر رھا ھے۔ فلسطین میں  سالوں سے انسانیت کا گاجر مولی کی مانند قتل عام جاری ھے۔یہ قتل عام کون کر رھا ھے؟ ظالم کفر کر رھا ھے۔ بوسنیا میں انسانیت کا قتل عام کس نے کیا؟ ظالم کفر نے۔ روس میں انسانیت کا قتل عام کس نے کیا ،یھاں تک کہ اللہ کے گھروں کو بھی تالےلگائےگئےھیں؟  ظالم کفر نے۔ برما میں انسانیت کی نسل کشی کون کر رھا ھے؟ ظالم کفر۔۔ چین میں انسانیت کا قتل عام اور نسل کشی ،کون کر رھا ھے؟ظالم کفر. عراق میں انسانیت کا قتل عام کس نے کیا؟ظالم کفر نے۔۔ افغانستان میں مسلسل بیس سال بم برسا کر انسانیت کا قتل عام کس نے کیا؟ظالم  کفر نے۔۔ اقوام متحدہ جو ظاھرا  امن کی ضامن تھی لیکن اصل میں انسانیت پر ظلم و بریت مسلط کرنے کے لیے بنائی گئی تھی اور وہ اپنی انسانیت کی قتل عام کی ذمےداری احسن طریقے سے ادا کر رھی ھے اور اسی کے ذریعے انسانیت دنیا میں ذلیل و رسوا ھو رھی ھے۔ جس افغانستان میں کفر نے مل کر انسانیت کا قتل عام کیا لیکن وھاں سے بدترین ذلیل و خوار ھو کر نکلا، آج وہ افغانستان میں انسانی ہمدردی کے گیت گاتے ھیں اور افغان حکومت کو انسانی ھمدردی کا سبق یاد دلا رھے ھیں ۔۔ افغان حکومت بھتر جانتی ھے اپنی عوام کی بھتری کے کام۔۔ کفر ھی کے مددگار،نام کے مسلما،کفر کا آلہ کار بن کر،انسانیت کے قتل عام میں برابر کے شریک ھیں۔ جو لوگ قرآن لاریب فیہ اللہ کی کتاب پر عمل نہ کر کے، اپنے آپ سے بھلائی نہ کریں،وہ کبھی بھی انسانیت کے ھمدرد نھیں بن سکتے بلکہ بدترین دشمن ثابت ھوئے ھیں۔ٰٰٰٰٰ۔ کیوں کہ "وَ مَنْ لَّمْ یَحْکُمُ َِ بِمَا اَنْزَلَ اللّٰہُ فَاُولۤائِکَ ھُمُ الظَّالِمُوْنَ(5:45) اور جو کوئی حکم نہ کرے اس کے موافق جو اللہ نے اتارا سو وھی لوگ ھیں ظالم۔

تحریر: استاد غلام حیدر گھنجو

Comments

Popular Posta

How to Make a Full Body Workout

بل گیٹس کا ٹیکنالوجی میں کامیابی کا راستہ

قرآن کے انکاری

سخاوت حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ کی